Advertisement

Karachi Faces Shortage of Petrol Supply | Feb 20, 2020

Karachi Faces Shortage of Petrol Supply | Feb 20, 2020 [2/19, 10:04 PM] : Dear customer
PSO Kaemari Terminals A, B and C are closed so the supplies will be continued from ZOT. You are advised to manage your fuel consumptions accordingly.

Furthermore you are also advised to topup your vehicle on daily basis to avoid any inconvenience because Shell and Total are also closed for indefinite period.

Please manage your fuels. All major oil terminals at kemari have been shut down due to an accident therefore fuel supplies at petrol pumps will be affected.
0: پی ایس او میڈیا اپ ڈیٹ
The shortage is being faced as all major oil terminals at Keamari have been shut down because of the mysterious toxic gas leakage, as a result Shell and Total companies have ceased functioning in the metropolis.

میڈیا میں بعض اطلاعات کے مطابق کراچی شہر کے کچھ حصوں میں فیول کی قلت کے باعث پیٹرول پمپس بند ہورہے ہیں۔پی ایس او ترجمان

پاکستان اسٹیٹ آئل اپنے صارفین کو آگاہ کرتی ہے کہ کمپنی کے تمام پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

پی ایس او کے پاس پیٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں۔

کپمنی کا ذوالفقار آباد آئل ٹرمینل مسلسل فعال ہے اور آپریشنز 24 گھنٹے جاری رکھے ہوئے ہے۔

کراچی سمیت ملک کے تمام حصوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

شہر میں دیگر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پیٹرول پمپس بند ہونے کے باعث صارفین کے دباو میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

موجودہ صورتحال میں کمپنی مفاد عامہ کے پیش نظر، اپنے مارکیٹ شئیر سے بڑھ کر فیول سپلائی کررہی ہے۔

مکمن ہے کہ صارفین کو پی ایس او کے پیٹرول پمپس پر انتظار کی زحمت اٹھانی پڑے۔

اس وقت کمپنی کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہیں اور اس کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات سے بھرے ہوئے جہاز کراچی کی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہیں۔

کراچی سمیت ملک بھر کے پی ایس او کے پمپس پر پیٹرول کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے.پی ایس او [2/19, 10: کراچی--کیماڑی میں زریلی گیس کے اثرات سامنے آنے لگے

کراچی--شہر بھر میں پیٹرول کی قلت

کراچی--پیٹرول پمپس پر عوام کا بے پناہ رش

کراچی--اکثریتی پمپ مالکان نے پمپس بند کردیئے

کراچی--عوام کو پیٹرول کے حصول میں شدید مشکلات

Shortage of petrol supply,PSO keemari terminal,karachi pakistan,

Post a Comment

0 Comments