#چڑیا گھر لاہور ایک ایسی جگہ جہاں آپ کو دنیا میں پائے جانے والے انواع و اقسام کے رنگ برنگے بے شمار جانور اور پرندے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ ویڈیو خود دیکھنے کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی دکھائیے تاکہ ان کی معلومات میں اضافہ ہو اور وہ لطف اندوز بھی ہو سکیں۔ چینل کو سبسکریب ضرور کر دیجیئے۔ خیراندیش۔۔۔ شاہد اقبال راٹھور
0 Comments